Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

بزنس میٹنگ گلوبل بزنس لیڈرز کے زیر اہتمام

آج مکمل پاکستان پارٹی کی اہم بزنس میٹنگ منعقد ہوئی
یہ میٹنگ گلوبل بزنس لیڈرز کے زیرِ اہتمام کامیابی کے ساتھ آرگنائز کی گئی۔
میٹنگ میں چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی اور صدر گلوبل بزنس لیڈرز جناب محمد عبدالمتین حاشمی نے خصوصی شرکت کی۔
شرکاء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف کاروباری شخصیات کے ساتھ مل کر بزنس کو فروغ دینے، انویسٹمنٹ بڑھانے اور مشترکہ تعاون کے ذریعے نئے مواقع پیدا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔