اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی نے آج مارگلہ اسلام آباد کے ڈی ایس پی خان بلوچ سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خان بلوچ صاحب ایک انتہائی ملنسار، خوش اخلاق اور نرم دل شخصیت کے مالک ہیں خان بلوچ صاحب نہ صرف ایک اچھے افسر ہیں بلکہ ایک بہترین انسان بھی ہیں جن کی عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔