Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد ،تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

ڈیرہ غازی خان میں چئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کی ہدایت

ڈیرہ غازی خان میں چئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کی ہدایت پر سینئر نائب صدر پنجاب سردار ایوب خان کھوسہ نے ڈیرہ غازی خان کے ضلعی صدر شیخ سراج عامر، ضلعی جنرل سیکریٹری محمد جنید، سٹی صدر محمد عارف زید، سٹی جنرل سیکریٹری عبدالعزیز جتوئی کو مکمل پاکستان پارٹی کے نوٹفکیسن اپنے دست مبارک سے دیئے اور انہیں مبارکباد پیش کی اور چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے تمام تر عہدے داروں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ مجھے فخر کہ نوجوان ہماری پارٹی کا حصہ بن رہے ہیں

03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Home


Email: mpp42229@gmail.com