Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد ،تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی قیادت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے محمد منیر انجم اور ان کے دیگر ساتھیوں نے باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی قیادت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے محمد منیر انجم