Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد ،تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

تعلیم حاصل کریں — اردو میں علم سیکھیں — ہنر سیکھیں — پاکستان کو مکمل بنائیں*

تعلیم حاصل کریں — اردو میں علم سیکھیں — ہنر سیکھیں — پاکستان کو مکمل بنائیں* 🇵🇰
ترقی یافتہ اور خوشحال قومیں اپنی زبان، اپنے علم اور اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کرتی ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم تعلیم حاصل کریں، ہنر سیکھیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔
*اپنی قومی زبان اردو میں تعلیم حاصل کریں، اردو میں علم سیکھیں، اردو میں سوچیں اور اردو میں آگے بڑھیں۔ جو بھی کام کریں اپنی زبان اور اپنی شناخت کے ساتھ کریں، کیونکہ اپنی زبان قوموں کی پہچان اور ترقی کی بنیاد ہوتی ہے۔*
علم اور ہنر کے ذریعے روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں، غربت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں اور معاشی خودمختاری کی طرف قدم بڑھائیں۔
*روپے میں کمانا اسٹارٹ کریں — اپنی معیشت کو مضبوط کریں — پاکستان کو خوشحال بنائیں۔*
مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین *محمد عبدالمتین ہاشمی* کے وژن کے مطابق،
*روپے کو قومی شناخت دے کر ایک نئی معاشی سوچ اور خودمختاری کا پیغام دیا گیا ہے۔*
آئیں مل کر ایک ایسا پاکستان بنائیں جو مکمل، خوشحال، مضبوط اور بااختیار ہو۔
*علم سیکھیں — ہنر سیکھیں — اردو اپنائیں — پاکستان کو مکمل بنائیں۔