Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد ،تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

“چیئرمین Muhammad Abdul Mateen Hashmi نے کاروباری برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے Apple Inc.، BMW اور Ferrari نے اپنے ممالک کو عالمی شناخت دی، ویسے ہی ہم ‘Made in Pakistan’ کو دنیا بھر میں مضبوط برانڈ بنائیں گے۔

ہم کم از کم 50 عالمی معیار کے برانڈز تیار کریں گے اور ایکسپورٹ بیسڈ معیشت کو فروغ دیں گے۔ تمام کاروباری حضرات کو دعوت ہے کہ اس قومی مشن میں مکمل پاکستان پارٹی کا حصہ بنیں، کیونکہ یہ کام ہم سب نے مل کر کرنا ہے، انشاء اللہ۔”**Media Cell**
**Mukamal Pakistan Party**
0370-3496933head office
0310-8888739
Email: mpp42229@gmail.com