Phone No: 03312588858,03703496933

Email: mpp42229@gmail.com

مکمل پاکستان پارٹی کا نعرہ ایمان ،اتحاد ،تنظیم اور عدل میں مستقبل ہمارا

چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی، چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، نے تمام پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ آئیں پاکستانی روپے کے قومی نشان (لوگو) کو اپنائیں اور اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔ اپنی دکانوں، بازاروں، کاروباری مراکز، دفاتر اور دیگر مقامات پر اس نشان کو نمایاں کریں تاکہ یہ پاکستان کی قومی شناخت اور معاشی وقار کی علامت بن سکے۔

چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی اور مکمل پاکستان پارٹی کی پوری قیادت و کارکنان مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مکمل پاکستان پارٹی* کو یہ سن کر شدید صدمہ پہنچا کہ ہمارے محترم رہنما علامہ قاری گلبہار احمد ہاشمی صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی
چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی اور مکمل پاکستان پارٹی کی پوری قیادت و کارکنان مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم عطا کرے۔ آمین ثم آمین۔
علامہ قاری گلبہار احمد ہاشمی صاحب ایک دینی و سماجی شخصیت ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں مکمل پاکستان پارٹی آپ اور آپ کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
والدہ کا رشتہ دنیا کی سب سے عظیم نعمت ہے۔ اللہ پاک آپ سب کو یہ صدمہ حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔
دعا گو و تعزیت خواہ:
محمد عبدالمتین ہاشمی
چیئرمین، پاکستان پارٹی
معہ تمام عہدیداران و کارکنان